وطن نیوز انٹر نیشنل

لیبیا میں معمر قذافی کے بیٹے کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

لیبیا کے سابق حکمراں معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام نے ملک میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا میں آئندہ ماہ صدارتی الیکشن ہورہے ہیں جس کی سب مزید پڑھیں

ووہان میں پاک چین دوستی چوک کا افتتاح

چین کے شہر ووہان میں چین پاکستان فرینڈ شپ اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا۔ چین پاکستان فرینڈ شپ اسکوائر کے افتتاح پر ووہان میں دریائے ینگتی ژی کے کنارے پرایک شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چین میں پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

بوکھلاہٹ کی شکار مودی سرکار نے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو نظربند کردیا

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کو ان کے گھر پر نظر بند کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کے گھر کے دروازے کو مزید پڑھیں

روس میں او آئی سی کی جانب سے ستاون اسلامی ممالک کے یوتھ نمائندوں کے لئے مشترکہ سیمینار کا اہتمام.

(سٹاف رپورٹر) او آئی سی کی جانب سے ستاون اسلامی ممالک کے یوتھ نمائندوں کے لئے مشترکہ سیمینار کا اہتمام روس میں کیا گیا۔جس میں تمام مسلم ممالک کے نمائندوں نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب، بحرین، کویت نے لبنان کے نمائندوں کو ملک سے نکل جانے کا کہہ دیا

سعودی عرب کیخلاف بیان دینا لبنان کو مہنگا پڑ گیا، سعودی عرب، بحرین اور کویت نے بیروت کے نمائندوں کو ملک سے نکل جانے کا کہہ دیا، بحران سے نمٹنے کے لئے لبنان کی سیاسی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ مزید پڑھیں

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

روس میں او آئی سی کے ہونے والے بین الاقوامی یوتھ کیمپ میں پاکستان کے ترجمان طاہر باھو سے روس کی ترجمان الفیہ، ازبکستان سے عمر رازوکوو، کولمبیا سے کارلوس اور بلغاریہ سے سٹین ملاقات کر رہے ہیں۔

روس میں او آئی سی کے ہونے والے بین الاقوامی یوتھ کیمپ میں پاکستان کے ترجمان طاہر باھو سے روس کی ترجمان الفیہ، ازبکستان سے عمر رازوکوو، کولمبیا سے کارلوس اور بلغاریہ سے سٹین ملاقات کر رہے ہیں۔ طاہر باھو مزید پڑھیں