وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارت میں کورونا وبا کی تشویشناک صورتحال کے بعد مساجد اسپتالوں میں تبدیل

بھارت میں کورونا وبا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث مسلمانوں نے مساجد کواسپتالوں میں تبدیل کردیا ہے۔ مسلمانوں کے خلاف ہندو انتہا پسندی اوربربریت کے باجود بھارتی مسلمان بھی بھارت میں کورونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے باعث انسانیت مزید پڑھیں

نائیجیریا میں مسلح جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر حملہ، 33 اہلکار ہلاک

نائیجیریا میں مسلح جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر حملہ، 33 اہلکار ہلاک نائیجیریا میں مسلح جنگجوؤں کا فوجی اڈے پر حملہ، 33 اہلکار ہلاکشیئرٹویٹ ویب ڈیسک پير 26 اپريل 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں حملہ آور فوجی مزید پڑھیں

آسٹریلیا نے بھی بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی لگادی

سڈنی: کورونا وائرس کے کے باعث آسٹریلیا نے بھی بھارت سے آنے والے مسافروں کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی ہے۔ آسٹریلوی حکومت نے بھی کورونا وائرس میں اضافے کے باعث بھارت سے آنے والی براہ راست پروازوں کے مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد نصف ارب تک ہوسکتی ہے، ماہرین

دہلی: ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بھارت میں کورونا کیسز کے حقیقی اعداد و شمار کوچھپایا جارہا ہے، حقیقت میں کورونا کیسز کی تعداد نصف ارب سے زائد بھی ہوسکتی ہے۔ بھارت میں گزشتہ سال شروع ہونے والی عالمگیر مزید پڑھیں

سعودی عرب میں حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگانے کا اعلان

سعودی عرب میں حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگوانے کی اجازت دیدی گئی۔ العربیہ نیوز کے مطابق سعودی عرب میں خصوصی سائنس کمیٹی کی سفارشات کی بنیاد پر حاملہ خواتین کو بھی کورونا ویکسین لگانے کی اجازت دیدی گئی مزید پڑھیں

پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ سیاسی نہیں کورونا اعداد و شمار ہیں، برطانیہ

: برطانیہ نے پاکستان میں کورونا کیسوں میں اضافے پر 3 اپریل کواسے سفری پابندیوں کی سرخ فہرست میں ڈالنے کا فیصلہ کیا تو نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سینٹرکے سربراہ اسدعمرنے ٹوئٹر پر استفسارکیا کہ کیا یہ فیصلہ سائنس یا خارجہ مزید پڑھیں

برطانیہ کا بھارت کے لیے وینٹی لیٹرز اور دیگر طبی آلات بھیجنے کا اعلان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ہدایت پر مریضوں کی زندگیاں بچانے والے نظام تنفس سے متعلق اہم طبی آلات بھارت روانہ کردیئے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی اسپتالوں میں آکسیجن گیس کی قلت کے باعث کورونا مزید پڑھیں

ایران کا افغان سرحد کے نزدیک 3 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

تہران: ایران کے پاسداران انقلاب نے افغانستان کے سرحد کے نزدیک ایک علاقے میں عسکری کارروائی کے دوران 3 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب کے محافظوں نے افغانستان سے مزید پڑھیں

جاپان، امریکا اور فرانس کا مشترکہ جنگی مشقوں پر اتفاق

ٹوکیو: جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکا اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کی میزبانی کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کے وزیر دفاع نوبو کیشی نے ملک کے جنوب مغربی حصے میں بڑے پیمانے مزید پڑھیں