وطن نیوز انٹر نیشنل

فرانسیسی عدالت نے چارلی ہیبڈو حملے کی معاونت کرنے والے 14 افراد کو سزا سنادی

پیرس: فرانسیسی عدالت نے متنازع میگزین چارلی ہیبڈو کے دفتر پر حملے میں مرکزی ملزم حیات بومیدین سمیت 14 افراد کو سزا سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانس کی عدالت نے گستاخانہ خاکے شائع کرنے والے متنازع فرانسیسی مزید پڑھیں

صدر پاکستان کے سی پیک بارے مثبت تبصرے سے پوری طرح متفق ہیں: چین

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ ہم صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مثبت جائزے سے پوری طرح اتفاق کرتے ہیں۔ ترجمان وانگ وین بین کا کہنا تھا کہ چین مزید پڑھیں

‘جوبائیڈن حکومت ایرانی مزاحمت کے سامنے گردن جھکانے پر مجبور ہو گی’

ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ جوبائیڈین کی قیادت میں امریکا کی نئی حکومت ایران کی مزاحمت کے سامنے گردن جھکانے پر مجبور ہو جائے گی۔ وزارت داخلہ کے منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک کے مزید پڑھیں

کسانوں کا مودی سرکار کے سامنے جھکنے سے انکار، احتجاج میں شدت لانے کا اعلان

نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا مودی سرکار کے متعارف کردہ متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاج میں مزید شدت پیدا ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارت میں کسانوں کامودی سرکار کی متنازعہ زرعی پالیسیو ں کے خلاف احتجاج مزید پڑھیں

عرب ممالک کیلئے اسرائیل کو شکست دینا کیوں مشکل ہے؟

وطن نیوز انٹرنیشنل۔ عموماً سوال ہوتا ہے کہ عرب ممالک اسرائیلی طاقت کا مقابلہ کیوں نہیں کر سکتے؟ اس سلسل میں ایک پرانی رپورٹ آپ کے ذہن نشین کرانا چاہتا ہوں‘یہ کہانی کچھ یوں ہے کہ ایک امریکہ کا ایک مزید پڑھیں

بوس جانسن کی لاعلمی، بھارتی کسانوں کے احتجاج کو پاک بھارت مسئلہ قرار دیدیا

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن بھارت میں جاری کسانوں کے احتجاج سے ہی لاعلم نکلے اور پارلیمان میں انہوں نے اس کو پاک بھارت مسئلہ قرار دے دیا۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو سوشل میڈیا پر اس وقت شدید تنقید مزید پڑھیں

6 ممالک سے دبئی آنے والے مسافر کورونا ٹیسٹ سے مستثنیٰ قرار

دبئی: برطانیہ سمیت 6 ممالک سے دبئی آنے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی میں 6 ممالک سے آنے والے مسافروں کے لئے کورونا ٹیسٹ کی پابندی ختم مزید پڑھیں

کویتی حکومت نے اقامہ ہولڈرز کی مدت گھٹا کر ایک سال کر دی

کویتی اقامہ ہولڈرز کے لیے حکومت نے 2سالہ مدت کا قانون تبدیل کرتے ہوئے اقامے کی میعاد 1سال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق کویت میں تارکین وطن کارکنوں اور غیرملکیوں کے لیے قوانین میں مسلسل تبدیلی کا عمل جاری ہے مزید پڑھیں