وطن نیوز انٹر نیشنل

فیٹف کی ایک اور شرط پوری، 25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد

پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے 25 ہزار کے نئے پرائز بانڈز کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق 25 ہزار روپے کے غیر رجسٹرڈ انعامی باؤنڈز مزید پڑھیں

امریکا کورونا ویکسین کی فروخت میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: ایرانی صدر

تہران: ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کو کورونا ویکسین کی فروخت میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے۔ عوام سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے کہا کہ، ،،امریکی پابندیوں کے باعث ایران تمام تر وسائل ہونے مزید پڑھیں

قبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے 3 نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے، قابض اور ظالم بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں سمیت 4 افراد کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کے ایم ایس) کے مطابق بھارتی فوج مزید پڑھیں

خود کشی کا رحجان بڑھنے لگا، ایک اور مشہور بھارتی اداکارہ نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

بھارتی فلم انڈسٹری میں خود کشی کا رحجان بڑھنے لگا، ایک اور تامل اداکارہ چترا کمراج نے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فلم انڈسٹری میں خودکشیوں کا رجحان دن بدن بڑھتا جارہا ہے خاص طور مزید پڑھیں

بیلجئم میں یورپی یونین کی زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج

بیلجئم میں یورپی یونین کی زرعی پالیسیوں کے خلاف انوکھا احتجاج کیا گیا جس میں مارشل آرٹ کے مظاہرے کے علاوہ دفتر کے سامنے لانگ شوز بھی رکھ دیئے گئے۔ دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے دفتر کے سامنے کسانوں مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر انسانی حقوق سے محرومی کی علامت بن چکا ہے: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر اس وقت انسانی حقوق سے محرومی کی علامت بن چکا ہے۔ مظلوم کشمیریوں سے عالمی انسانی حقوق ڈیکلیریشن میں درج ہر انسانی حق چھین لیا گیا ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

اکستان اور چین کی مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین کا پاک فضائیہ کے آپریشنل ائیربیس پر آغاز کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ایئروائس مارشل وقاص احمد سلہری شریک ہوئے۔ چینی فضائیہ کا دستہ، پائلٹس، ائیر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی عملے پر مشتمل مزید پڑھیں

بھارتی کسان مودی سرکاری کیخلاف ڈٹ گئے، ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

بھارت میں کسانوں کا احتجاج گیارہ روز سے جاری ہے۔ حکومت اور کاشتکاروں کے درمیان مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار ہیں۔ کسانوں نے منگل کے روز بھارت بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں