وطن نیوز انٹر نیشنل

امریکی وزیر خارجہ کی طالبان اور کابل حکومت کے نمائندوں سے قطر میں اہم ملاقاتیں

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو بین الافغان مذاکرات کے حوالے سے اہم ملاقاتوں کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے اور قطر کے حکمران امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیر خارجہ مزید پڑھیں

روس غریب ملکوں کو ویکسین مہیا کرنے کیلئے تیار،چین نےتعاون کی پیشکش کردی

چینی صدر شی جی پنگ نے کہا ہے کہ چین عالمی سطح پر کووِڈ-19 کی ویکسین کی تیاری وتقسیم کے ضمن میں تعاون بڑھانے کو تیار ہے۔ انھوں نے مسافروں کی بلا روک نقل وحرکت سے متعلق پالیسیوں میں بہتر مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ کا عہدہ چھوڑنے سے قبل افغانستان اور عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا اعلان

امریکا نے جنوری کے وسط تک افغانستان سے اپنے 2 ہزار جب کہ عراق سے 500 فوجیوں کو وطن واپس بلانے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، قابض فوج نے نوجوانوں کو ضلع جموں میں اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ٹرک میں جموں مزید پڑھیں

افغان صوبہ قندوز میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں 8 طالبان ہلاک

افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبے قندوز کے ضلع دشتے آرچی میں طالبان نے سیکیورٹی فورسز پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورس کے 3 اہلکار ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے، ترجمان گورنر کے مطابق حملے کے مزید پڑھیں

فلسطین صدر کا غیر متزلزل حمایت کرنے پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ بڑے ممالک کے دباؤ کے باوجود پاکستان کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کو بے حد سراہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے نام ایک خط میں فلسطین کے صدر مزید پڑھیں

آرمینیائی باشندوں نےعلاقہ آذربائیجان کے حوالے کرنے سے قبل گھروں کوآگ لگا دی

ناگورنو کاراباخ کے علاقے سے آرمینیائی باشندوں کا انخلاءشروع ہوگیا۔ اپنے آبائی گھر آذربائیجان کی فوج کے حوالے کرنے سے قبل ہی آرمینیائی باشند وں نے اپنے گھروں کو خود آگ لگا دی۔جلتے ہوئے گھروں سے اٹھتے ہوئے دھوئیں کے مزید پڑھیں