وطن نیوز انٹر نیشنل

بیلجیئم میں قرآنِ مجید شہید کرنے کی منصوبہ بندی کرنے والے 5 افراد ملک بدر

بیلجیئم پولیس نے پانچ ایسے شرپسندوں کو گرفتار کرلیا جو قرآن مجید کو شہید کرکے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ان افراد کا تعلق ڈنمارک کے دائیں بازو کے انتہا پسند گروہ سے ہے جنہیں مزید پڑھیں

لیبیا میں جہاز ڈوبنے کے افسوسناک واقعات، 100 تارکین وطن جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

لیبیا کے ساحل پر جہاز ڈوبنے کے واقعے میں 20 تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ ڈاکٹروں کی ایک ایم ایس ایف نامی تنظیم نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس روز بحیرہ روم میں مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کیا کہنا چاہتے تھے؟ کیا وہ خطے میں ایک نئے بلاک اور نئی صف بندی کی خبر دے رہے ہیں.

وزیر خارجہ کیا کہنا چاہتے تھے؟ کیا وہ خطے میں ایک نئے بلاک اور نئی صف بندی کی خبر دے رہے ہیں اور کیا انہوں نے اس کے امکانات اور مضمرات پر غور فرما لیا ہے؟ کوئی اور ہوتا تو مزید پڑھیں

بحرین کے 50سال وزیراعظم رہنے والے خلیفہ بن سلمان انتقال کرگئے

منامہ:اے پی کے مطابق شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 1970 سے ملک کے وزیر اعظم تھے ۔1971میں برطانیہ سے آزادی کے بعد بحرین نے صرف تیل پر انحصار کرنے کی بجائے دوسرے شعبوں پر بھی توجہ دی اور تیزی سے مزید پڑھیں

نئی دہلی میں سموگ رواں موسم کی بدترین سطح تک پہنچ گئی

نئی دہلی: بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ رواں موسم کی بدترین سطح تک پہنچ گئی۔ نئی دہلی کا ایئر کوالٹی انڈیکس534 کی بدترین سطح تک پہنچ گیا، فضا میں موجود خطرناک آلودہ اجزا کی مقدار 5 روز سے مسلسل مزید پڑھیں

کمالہ ہیرس امریکی تاریخ کی پہلی خاتون نائب صدر منتخب

(ویب ڈیسک)امریکا صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن کی کامیابی کے ساتھ کمالا ہیرس نے پہلی خاتون، پہلی سیاہ فام امریکی اور پہلی ایشیائی امریکی کے طور پر نائب صدر بن کر تاریخ رقم کردی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی فتح کا امریکہ بھر میں‌ جشن جاری، ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے پر بضد

واشنگٹن: (دنیا نیوز) نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن کی انتخابات میں‌فتح‌ کا جشن ملک بھر میں‌ جاری ہے، جوبائیڈن اہل خانہ کے ہمراہ چرچ پہنچے اور دعائیں مانگیں۔ دوسری جانب صدر ٹرمپ انتخابات کے چوری ہونے کے دعوے پر زور و مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان کے داماد وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان کے داماد بیرات البیرک نے وزیر خزانہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قومی کرنسی لیرا کی قدر میں مسلسل کمی کی وجہ سے صدر اردوان مزید پڑھیں