وطن نیوز انٹر نیشنل

آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائرمعاہدے پر متفق، آج عمل درآمد شروع ہو گا

باکو: امریکی سربراہی میں آذربائیجان اور آرمینیا نئے سیز فائر معاہدے پر متفق ہو گئے، فائر بندی پر آج عمل درآمد شروع ہو گا، امریکی صدر ٹرمپ نے معاہدے کو خوش آئند قرار دیا۔ امریکی دفترخارجہ کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

آرمینیا اورآذربائیجان میں پھر جھڑپیں شروع، ایران نے بھی فوج میدان میں اُتاردی

ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے انقلابی گارڈز کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے ایک بیان میں بتایا کہ آرمینیا اور آذر بائیجان سے متصل ایران کے سرحدی علاقوں میں فوجی یونٹس تعینات کردیے گئے ہیں۔ اس مزید پڑھیں

افریقی ملک کیمرون میں اسکول پر حملہ، 8 بچے ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کیمرون کے شہر کومبا کے اسکول ’مدر فرانسسکا انٹرنیشنل بائی لینگیول اکیڈمی‘ پر سادہ لباس میں ملبوس موٹرسائیکل سواروں نے دھاوا بول دیا۔ حملہ آوروں نے اسکول پر اندھا دھند فائرنگ کی اور جان مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکا کو انتہائی مطلوب القاعدہ رہنما محسن المرسی ہلاک

افغانستان کے نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ کے مطابق افغان صوبے غزنی میں ایک خصوصی آپریشن میں کیا گیا، جس میں القاعدہ رہنما محسن المرسی ہلاک ہوگئے ہیں۔ محسن المرسی کو القاعدہ مزید پڑھیں

طیب اردوان کا اسلام مخالف بیانات پر فرانسیسی صدر کو دماغی علاج کا مشورہ

اپنی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردوان نے کہا کہ فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو اسلام اور مسلمانوں سے کیا مسئلہ ہوسکتا ہے؟ انہیں دماغی علاج کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

افغانستان میں تعلیمی مرکز پر خودکُش حملے میں 24 افراد جاں بحق 57 زخمی

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ کے ترجمان طارق آریان نے بتایا کہ ایک بمبار نے سیکیورٹی گارڈ کے حلیے میں مغربی کابل کے علاقے دشتِ برچی میں کوثرِ دانش تعلیمی مرکز کے باہر خود کو مزید پڑھیں

نگورنو کاراباخ: ترکی کی جانب سے آذربائیجان کی حمایت قبول نہیں، پیوٹن

ماسکو(ویب ڈیسک): روسی صدر پیوٹن نے کہا ہےکہ نگورنو کاراباخ کے معاملے پر ترکی کی جانب سے آذربائیجان کی حمایت قبول نہیں .برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جاری لڑائی مزید پڑھیں