وطن نیوز انٹر نیشنل

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش پر استاد قتل، پولیس فائرنگ سے نوجوان شہید

پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیرس کے شمال مغرب میں واقع کونفلان سینٹ اونوریئن میں پیش آیا۔ کئی روز قبل اسکول کے استاد نے بچوں سے پیغمبرِ اسلام کے گستاخانہ خاکوں پر گفتگو شروع کی تھی جس پر کئی والدین مزید پڑھیں

ایوان صدر میں تقریب امیر البحر کو نشانِ امتیاز ملٹری دیا گیا

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق یہ فوجی اعزاز امیرالبحر کو ملک کے بحری تحفظ کے لئے ان کی قابل ستائش کارکردگی اور بے لوث خدمات کے اعتراف میں دیا گیا ،اس سلسلے میں ایوان صدر میں تقریب منعقد ہو ئی مزید پڑھیں

بی جے پی حکومت کا ہندو لڑکیوں کی مسلمانوں سے شادیوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا اعلان

بی جے پی کی حکومت ہندو لڑکیوں کی مسلمان لڑکوں سے شادیوں کے بڑھتے رجحان پر سٹپٹا گئی اور اسے لو جہاد کا نام دے کر روکنے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاستی وزیر خزانہ و صحت ہیمنت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کرنیوالوں نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈررز نے معیشت برباد کی ہم نے سنبھالا دیا، قومی دولت چوری کرنے والے صرف این آر او کی تلاش میں ہیں۔ عمران خان سے مشیر پارلیمانی امور بابر اعوان نے ملاقات مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان ، گوادر میں حملے، کیپٹن سمیت 20 اہلکار شہید

شمالی وزیرستان اوربلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملوں میں کیپٹن سمیت 20اہلکار شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک کے قریب سکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں ایک مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کو حادثہ، ایک ہلاک 3 زخمی

شمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع باندی پورہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی گاڑی اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

افغان آرمی کے دو جنگی ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا کر تباہ، 9 اہلکار ہلاک

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں دو جنگی ہیلی کاپٹرز ایک سرچ آپریشن میں زخمی ہونے والے اہلکاروں کو اسپتال منتقل کررہے تھے کہ تکنیکل خرابی کے باعث ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ یہ سویت مزید پڑھیں

طیب اردوان نےآذر بائیجان اورآرمینیا کا تنازع حل کروانے کیلئے رابطے شروع کردیے

ترک ایوان صدر کے مطابق روس کے صدر ولادیمر پیوٹن کے ساتھ ٹیلیفونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے علاقائی مسائل اور بالخصوص آذر بائیجان اور آرمینیا کے علاقائی تنازعات پر گفتگو کی۔ طیب اردوان نے روسی صدر پر واضح کیا مزید پڑھیں