وطن نیوز انٹر نیشنل

ڈرائی فروٹ کی آڑ میں ہیروئین کینیڈا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ کے عملے نے خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائیوں کے دوران مختلف نوعیت کی منشیات برآمد کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق اے این ایف کورنگی پولیس اسٹیشن کے عملے نے مزید پڑھیں

پاکستان سے کینو کی برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم

کراچی: پاکستان سے رواں سال 4لاکھ 60 ہزار ٹن کینو بیرون ممالک ایکسپورٹ کیا گیا جو ملکی تاریخ میں کینو کی سب سے زیادہ برآمدات ہیں۔ سرپرست اعلیٰ پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن وحید احمد کا کہنا ہے مزید پڑھیں

این اے 249: پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ

کراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں این اے 249 کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں نے بائیکاٹ کر دیا۔ بائیکاٹ کرنے والوں میں ن لیگ، پی ٹی آئی، ایم کیو ایم اور مزید پڑھیں

حکومت سندھ کی نا اہلی، ہزاروں طلبہ و طالبات کا قیمتی سال ضائع

حکومت سندھ کی نااہلی کے سبب مختلف مضامین میں کراچی سے انٹر میڈیٹ کرنے کے خواہشمندبعض کیٹیگری کے ہزاروں طلبا وطالبات کاقیمتی سال ضائع ہوگیا ہے اوران طلبہ کا اعلیٰ تعلیم (ہائر اسٹڈیز) کا سفر رک گیاہے۔ حکومت سندھ نے مزید پڑھیں

رمضان کے دوسرے عشرے سے کراچی میں کاروباری اوقات میں نرمی کا امکان

عید سیل سیزن کے دوران کورونا پابندیاں نرم کرنے کے لیے کراچی چیمبر آف کامرس میں برسراقتدار بی ایم جی کے سربراہ اور حکومت سندھ کے درمیان منگل کو ابتدائی مذاکرات میں متعدد امور پر اتفاق ہوگیا۔ ماہ رمضان کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کے 2 رہنما رؤف صدیقی اور خضر زیدی سینیٹ کے لیے نااہل قرار

ایم کیو ایم پاکستان کو بڑا دھچکا، الیکشن ٹربیونل نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف رؤف صدیقی اور سید خضر عسکر زیدی کی اپیلیں مسترد کردیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں جسٹس آغا فیصل پر مشتمل الیکشن ٹریبونل کے روبرو ایم کیو مزید پڑھیں

پاکستان نیوی کا روس اور سری لنکا کی بحری افواج کے ساتھ دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد

مشق امن2021 کے اختتام پر پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس عالمگیر اور پی این ایس اصلت نے روسی بحریہ کے جہازوں ایڈمرل گریگورووچ (ADMIRAL GRIGOROVICH ) اور ڈی میٹری راگا چوو(DMITRIY RAGACHOV )کے ساتھ شمالی بحیرہ عرب میں مزید پڑھیں

ریونیو افسران کی ملی بھگت سے سرکاری زمینیں فروخت

گھارو ان سروے زمینوں کا ریکارڈ گزشتہ 16سال سے کینسل، ریونیو ٹھٹھہ کے چند افسران کی مبینہ ملی بھگت سے بااثر افراد نے دھابیجی اور بھنبھور کی سیکڑوں ایکڑ قیمتی سرکاری زمینیں قبضہ کرکے فروخت کرڈالیں. ریونیو میرپورساکرو کی جانب مزید پڑھیں

مسکان سمیت 4 ٹک ٹاکرزکا قتل؛ ایک خاتون کوحراست میں لے لیا گیا

انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرز کی ہلاکت پرایک خاتون کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا۔ انویسٹی گیشن پولیس نے گارڈن میں کارپرفائرنگ سے خاتون سمیت 4 ٹک ٹاکرزکی ہلاکت مزید پڑھیں

قائدِ حزبِ اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کو 2 روز جسمانی ریمانڈ کے لئے پولیس کے حوالے کردیا۔ گزشتہ روزکراچی کے علاقے ملیر میں صوبائی اسمبلی کی نشست پی ای 88 میں ضمنی انتخاب کے دوران ریٹرننگ آفیسر کے حکم مزید پڑھیں