امریکا کی کئی ریاستوں کی طرح کیلی فورنیا نے بھی ویکسینیشن کرانے والے دس افراد کو قرعہ اندازی کے ذریعے فی کس 15 لاکھ ڈالر جب کہ 30 افراد کو فی کس 50 ڈالر دیئے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی مزید پڑھیں
یا آپ گھونگھوں کی غلاظت والی چکنائی سے بنے صابن سے منہ دھونا پسند کریں گے کیونکہ ایک فرانسیسی نوجوان نے ایسے صابنوں کی فروخت شروع کردی ہے۔ 28 سالہ ڈامین ڈیسروشرنے گھونگھوں کی بڑی تعداد کو پالا ہوا ہے مزید پڑھیں
ایک ساتھ 35 خواتین سے عشق لڑا کر مال اینٹھنے والا جعلساز گرفتار ایک ساتھ 35 خواتین سے عشق لڑا کر مال اینٹھنے والا جعلساز گرفتارشیئرٹویٹ ویب ڈیسک اتوار 25 اپريل 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں یہ مزید پڑھیں
ہیکرزنے تاوان کے لیے واشنگٹن پولیس کے کمپیوٹرزپرقبضہ کرلیا ہیکرزنے تاوان کے لیے واشنگٹن پولیس کے کمپیوٹرزپرقبضہ کرلیاشیئرٹویٹ ویب ڈیسک منگل 27 اپريل 2021 شیئرٹویٹشیئرای میلتبصرے مزید شیئر مزید اردو خبریں اسی ماہ Babuk نے ہوسٹن راکٹس باسکٹ بال ٹیم مزید پڑھیں
وزن کا بڑھنا ہر شخص کے لئے پریشانی کا باعث بنتا ہے ایک بار وزن بڑھ جائے تو لوگ کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں، ورزش شروع کر دیتے ہیں جس سے کچھ ہی دنوں بعد تھک جاتے ہیں اور تمام مزید پڑھیں
آئن اسٹائن بلاشبہ عظیم سائنسداں گزرے ہیں اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتےہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس مزید پڑھیں
ڈ: کرہ ارض گزشتہ ڈیڑھ برس سے کووڈ 19 کے چنگل میں ہے۔ انسانوں نے اپنے تحفظ بالخصوص ہسپتال کے حفاظتی لباس ( پی پی ای) کو جس طرح ماحول میں ڈالنا شروع کیا ہے اس سے اپنی معصوم اور مزید پڑھیں
برسبین/پرتھ : ذہنی و جسمانی صحت سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی تحقیق سے ایک بار پھر ثابت ہوا ہے کہ ذہنی صحت اچھی ہو تو نہ صرف جسمانی صحت اچھی رہتی ہے بلکہ زندگی بھی طویل ہوسکتی مزید پڑھیں
بھارت میں 30 سالہ ریلوے ملازم نے جان پر کھیل کر چھ سالہ بچے کو ریل کی زد میں آنے سے بچالیا جس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہونے کے بعد ملازم کی تعریف کی جارہی ہے۔ 29 سیکنڈ مزید پڑھیں
اس روئے زمین پر پودے سے لے کے درخت ، ذرہ سے لیکر پہاڑ اور چیونٹی سے لیکر ہاتھی تک رب کائنات کی ہر شے اپنے اندر لا تعداد خوبیاں سموئے ہوئے ہے ۔ کس قدر حکمت کی بات ہے مزید پڑھیں