وطن نیوز انٹر نیشنل

عمران خان آج سماجی میڈیا پر قوم سے براہِ راست گفتگو کرینگے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج بدھ کی رات سماجی میڈیا پر قوم سے براہِ راست گفتگو کریں گے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا پوری قوم اپنی آزادی و خود مختاری کیلیے یکجا اور متحرک مزید پڑھیں

مارچ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے 30 ملین ڈالر کا سرمایہ نکال لیا

کراچی: مارچ کے مہینے میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے جزوی طور پر اپنا سرمایہ نکال لیا بالخصوص ٹیلی کوم سیکٹر سے سرمایہ نکالا گیا۔ الفا بیٹا کور کے سی او او خرم شہزاد نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صحافیوں کی خدمات کے اعتراف میں نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے زیر اہتمام شاندار پروگرام،اسسٹینٹ کمشنر ایف بی آر گوجرانوالہ چوہدری ناصر اقباال آف فرخ پور نے صحافیوں میں شیلڈ تقسیم کیں

کوٹلہ ارب علی خاں (غفوراحمد گل+عابد مرز نیشنل پریس کلب کوٹلہ کے زیر اہتمام (اتحاد سیکیورٹی گروپ حلقہ تھانہ ککرالی۔روشن وخوشحال ویلفیئرسوسائٹی کے اشتراک سے) ویلفیئر سوسائیٹز کنونشن کاشاندار انعقاد کیاگیا۔صوبائی امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے مزید پڑھیں

چودھری امانت علی ناگڑیاں (وطن نیوز میگزین انٹرنیشنل) اورمتعدد صحافیوں کو ایوارڈز سے نوازا گیا

کوٹلہ ارب علی خاں (غفوراحمد گل+عابد مرزا) نیشنل پریس کلب کوٹلہ سال 2021 کارگردگی ایوارڈویلفئیر سوسائٹیز کنونشن میں نیشنل پریس کلب کوٹلہ مجلس عاملہ کمیٹی کے فیصلہ کیمطابق تین کیٹا گری میں نمایاں کارکردگی کا مظاہر ہ کرنے والے ممبران مزید پڑھیں

فرانسیسی لڑکی پاکستانی لڑکے کی محبت میں عارف والا پہنچ گئی

فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی۔ سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی۔ فرانسیسی لڑکی عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان چلی آئی۔ غیر مسلم مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے تاریخی رمضان پیکیج کی منظوری دے دی

وزیراعلی خیبر پختونخوا نے تاریخی رمضان پیکیج کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں تاریخی رمضان پیکج کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران آٹے مزید پڑھیں

اے این ایف نے بلوچستان میں 199 کلو منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بناکر بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ افغانستان سے اسمگل کی جانے والی 199 کلو گرام منشیات تحصیل یارو کے پہاڑی علاقے کلی احمد خیل میں مزید پڑھیں

کراچی میں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے 5بچوں سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شانتی نگرمیں جھونپڑیوں میں آگ لگنے سے5بچے اورخاتون جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع شانتی نگرمیں ایک جھونٹپری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیگرجھونپٹریوں مزید پڑھیں

تھرپارکر کے بچوں کی اکثریت کم وزن اور چھوٹے قد کی شکار

سندھ یونیورسٹی کے شعبہ فزیالوجی کے ماہرین اور طالبعلموں نے تھرپارکر کے سینکڑوں بچوں کا جائزہ لینے کے بعد وہاں کے بچوں میں خوراک کی کمی، اوسط کم وزنی اور اوسط سے چھوٹے قد کی پریشان کن تصویر پیش کی مزید پڑھیں