وطن نیوز انٹر نیشنل

گجرات:محکمہ جنگلات کی 5 کنال سے زائد اراضی واگزار

گجرات(سٹی رپورٹر )ضلعی انتظامیہ کی ٹیم نے ٹانڈہ کے علاقہ بہلول پور میں صوبائی حکومت کی ملکیت 5کنال 7مرلے اراضی ناجائز قابضین سے واگزار کرالی ، اراضی کی مالیت 50لاکھ روپے سے زائد ہے ۔ ڈپٹی کمشنر گجرات سیف انور مزید پڑھیں

افغانستان میں دیرپا امن واستحکام کیلئےعزم کا اعادہ کرتے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ افغانستان میں دیرپا امن و استحکام کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں اور افغان امن عمل کی تنازعہ کے سیاسی حل کی طرف پیشرفت جاری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم ملک پررحم کریں،حکومت چھوڑ کر الیکشن کا اعلان کردیں:آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملکی کو معیشت غیر مستحکم کر دیا۔ وزیراعظم ملک پر رحم کریں، حکومت چھوڑ کر دوبارہ الیکشن کا اعلان کریں۔ آصف زرداری کا گڑھی خدا بخش میں ویڈیو مزید پڑھیں

بالائی پنجاب سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں مزید بارش کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب اور ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش اور برفباری مزید پڑھیں

وزیراعظم تعمیراتی پیکیج کے تحت 116 ارب روپے کےمنصوبےرجسٹرڈ

ویب ڈیسک(اسلام آباد )وزیراعظم تعمیراتی پیکیج کے تحت 116 ارب روپے کے منصوبے رجسٹرڈ کر لیے گئے ،ذرائع کے مطابقملک بھر میں 330 سے زائد منصوبے رجسٹرڈ کرلیے گئے ہیں. ایف بی آر نے تعمیراتی پیکیج کی مدت میں توسیع مزید پڑھیں

جے یو آئی سے نکالے گئے چاروں سینئر رہنما فضل الرحمان کیخلاف متحرک

اسلام آباد: (دنیا نیوز) مولانا محمد خان شیرانی، حافظ حسین احمد سمیت جمعیت علمائے اسلام سے نکالے جانے والے چاروں سینئر رہنماؤں نے فضل الرحمان کے خلاف صف بندی شروع کرتے ہوئے 29 دسمبر کو اسلام آباد میں ہم خیال مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا، وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد کے مانومنٹ میوزیم کے دورے کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ زندہ قومیں اپنے ورثہ کی حفاظت کرتی ہیں، پاکستان بننے میں قائد اعظم کا کلیدی کردار ہے، آج کے دن قائد مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی گئی تاہم پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی اور کابینہ کے سامنے پیش کرنے سے مزید پڑھیں