وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعلیٰ سندھ کی کراچی کے نیب دفتر پیشی، 4 رکنی ٹیم کی پوچھ گچھ

نیب کراچی کے دفتر میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پیش ہوئے اور تقریباً ایک گھنٹہ نیب کے دفتر میں موجود رہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے 4 رکنی ٹیم نے مختلف کیسز کے بارے سوالات کئے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کچھ سوالات کے جوابات دئیے کچھ کے نہیں۔

نیب ٹیم نے وزیراعلی سندھ سے روشن سندھ پروگرام، شوگر سبسڈی کیس اور گندم بحران سے متعلق پوچھ گچھ کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں