وطن نیوز انٹر نیشنل

رنگت اور موٹاپے کا مذاق بنانا ختم کریں:آمنہ الیاس

لاہور(لیڈی رپورٹر سے ) ایسے افراد جو اپنے سانولے رنگ اور موٹے جسم کو شرمندگی کا باعث سمجھتے ہیں، میں ہمیشہ اُن کیلئے آواز بلند کرتی نظر آئی ہوں، اُن کا کہنا ہے کہ سانولے رنگ یا موٹاپے کو مذاق بنانا اب ختم ہوجانا چاہیے ۔آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے منفرد انداز اپناتے ہوئے سانولی رنگت اور موٹے افراد کا مذاق اُڑانے والوں کے لیے حوصلہ افزا پیغام جاری کیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں