وطن نیوز انٹر نیشنل

ہمیں ملی یکجہتی و باہمی اتحاد کو فروغ دینا ہوگا:آمنہ شیخ

کراچی (سٹاف رپورٹر ) انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی کارروائیوں میں شہادت کا اعزاز پانے والے شہدا ہمارے ملک کے جانباز ہیں جو جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہوکر ملک دشمن عناصر سے نبردآزما ہیں ۔ان کارروائیوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ویسے پاکستان نے ہمیشہ اپنے دشمن کو اس کا منہ توڑ جواب دے کر دنیا کو بتا دیا کہ ہم زندہ قوم ہیں ۔موجودہ دور میں ہمیں ملی یکجہتی و باہمی اتحاد کو فروغ دینا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں