وطن نیوز انٹر نیشنل

رات اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا جس میں بہت سے فنکار تھے، وزیراعظم

عمران خان نے اسلام آباد میں ٹائیگر فورس کنونشن سے خطاب کیا تو اس موقع پر شرکا نے ڈیزل ڈیزل کے نعرے لگائے۔ وزیراعظم نے اپوزیشن کے گوجرانوالہ جلسے پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ رات کو اپوزیشن کے جلسے میں سرکس ہوا، وہاں بہت سے فنکار تھے لیکن آپ لوگوں کی سوئی ڈیزل پر اٹک گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں