وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارت سے اچھے برے حالات فنکاروں کیلئے امتحان:عمران

سرد جنگیں ملکوں کو ہی نہیں ان کی معیشت کو بھی تباہ کردیتی ہیں ، ہمارے پڑوسی ملک کو سوچنا چاہئے کہ ناانصافی و ظلم ایک حد تک ہی برداشت کیا جاتاہے ۔ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں تمام پاکستانی انکے ساتھ ہیں ۔ ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے دنیا سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ چند سال قبل بھارتی ہدایتکار راج کمار سنتوشی نے تین فلموں کیلئے مجھے سائن کیا تھا مگر دونوں ممالک کے درمیان حالات کی وجہ سے بات آگے نہیں بڑھ سکی۔مجھے ‘‘ رام لیلا ’’ اور ‘‘ باس ’’ کی بھی آفر ہوئی تھی لیکن سب سے زیادہ افسوس ‘‘ عاشقی 2 ’’ میں کام نہ کرنے کا ہوا تھا ، اب ان سوچوں سے نکل آیا ہوں

اپنا تبصرہ بھیجیں