وطن نیوز انٹر نیشنل

امید ہے جلد فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو جائیگا :فہد مصطفی

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فلم انڈسٹری کے زوال کا شکار ہونے کی بنیادی وجہ وہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر تھے جنہوں نے فلموں کا معیار گرا دیا اور آہستہ آہستہ فلم بین سینما سے دور ہوتے گئے ، اچھے ڈائریکٹروں اور رائٹروں کے گھر بیٹھنے سے بھی فلم انڈسٹری کو نقصان ہوا مگر اب فلم انڈسٹری کی بحالی کا نیا دور شروع ہوا ہے اور امید ہے کہ آئندہ چند سالوں میں فلم انڈسٹری کا بحران ختم ہو جائے گا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں