وطن نیوز انٹر نیشنل

نادیہ جمیل نے دُنیا میں تبدیلی لانے کا طریقہ بتا دیا

اکثر سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے معنی خیز پیغامات جاری کرنے والی نامور اداکارہ نادیہ جمیل نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ ہمیشہ کی طرح مُسکراتی نظر آرہی ہیں۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے نادیہ جمیل نے لکھا کہ ‘دنیا میں تبدیلی لانے کیلئے اپنی مسکراہٹ کا استعمال کریں لیکن کبھی بھی دُنیا کو اس بات کی اجازت نہ دیں کہ وہ آپ کی خوبصورت مسکراہٹ کو دکھ میں تبدیل کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں