وطن نیوز انٹر نیشنل

شاہ محمود قریشی کو جیل میں کس حالت میں رکھا گیا ہے؟ وکیل کا بڑا دعویٰ

Aug 22, 2023 | 12:37 AM

شاہ محمود قریشی کو جیل میں کس حالت میں رکھا گیا ہے؟ وکیل کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شاہ محمود قریشی کے وکیل نعیم پنجوتھا نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق وزیر خارجہ کو  12 گھنٹے کھانا اور پانی نہیں دیا گیا ۔ 

نجی ٹی وی کے مطابق نعیم پنجوتھا نےکہا کہ شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ سائفر وزارت خارجہ میں موجود ہے، کسی سے کچھ شیئر نہیں کیا، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو میرے موکل کا ریمانڈ کیوں چاہیے؟۔ پی ٹی آئی رہنما کے وکیل نے یہ بھی کہا کہ شاہ محمود قریشی اس معاملے میں اپنا بیان ریکارڈ کرواچکے ہیں، وہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں