Breaking News
Oct 21, 2023 | 05:36 PM "/> Breaking NewsOct 21, 2023 | 05:36 PM  – Watan News

وطن نیوز انٹر نیشنل


Breaking News
Oct 21, 2023 | 05:36 PM 

نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے

نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے

Oct 21, 2023 | 05:36 PM

نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف  جلسہ گاہ پہنچ گئے، وہ 4سال بعد وطن واپس پہنچے ہیں، نواز شریف مینارپاکستان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں اس وقت جذباتی مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں، نواز شریف نے جلسہ گاہ آمد سے قبل بادشاہی میں مغرب کی نماز ادا کی، اس موقع پر شہباز شریف، اسحاق ڈار،حمزہ شہباز، رانا ثنا اور دیگر لیگی قائدین بھی موجود تھے۔

نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے


Breaking News
Oct 21, 2023 | 05:36 PM 

نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے

Oct 21, 2023 | 05:36 PM

نواز شریف ہیلی کاپٹر میں مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچ گئے

لاہور

اپنا تبصرہ بھیجیں