وطن نیوز انٹر نیشنل

منشا پاشا کی سسٹین ایبل فیشن سے متعلق بیان کی وضاحت

تاہم لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی گئی کہ منشا پاشا سسٹین ایبلٹی کے وسیع موضوع کا احاطہ کرنے میں ناکام ہوگئیں جس پر منشا پاشا نے اپنے گزشتہ روز کے ٹویٹس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اخلاقی فیشن میں بہت سی چیزیں ہوتی ہیں جس میں ورکرز کے حقوق، رنگے جانے والے کپڑے کے ماحولیاتی اثرات اور پانی کا استعمال بھی شامل ہوتے ہیں۔منشا پاشا نے کہا کہ انہوں نے دیسی گھرانوں میں پہلے سے موجود کپڑوں کو دوبارہ استعمال کرنے کے رجحان پر بات کی تھی جسے اب سسٹین ایبل فیشن کے طور پر آن لائن فروغ دیا جارہا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں