وطن نیوز انٹر نیشنل

اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی صلاحیت ہونی چاہیے :جاوید شیخ

ایک انٹرویو میں جاوید شیخ نے کہا کہ یہ ضرور ہے کہ تعلیم انسان کو شعور دیتی ہے لیکن زندگی گزارنے کے لئے معاشرے سے سیکھنا پڑتا ہے اور ٹھوکریں کھا کر پتہ چلتا ہے کہ اصل زندگی ہے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ میں نے فلم انڈسٹری میں آکربہت کچھ سیکھا ہے ، اس کے ساتھ ساتھ انسان میں اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی بھی صلاحیت ہونی چاہیے اوروہی انسان کامیابی حاصل کرتا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں