وطن نیوز انٹر نیشنل

حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے ایک بڑی عالمی سازش تیار، کون کون ملوث ہے؟ تہلکہ خیز خبر

حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے ایک بڑی عالمی سازش تیار، کون کون ملوث ہے؟ تہلکہ خیز خبر

وزیراعظم عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے کے لیے عالمی سطح پر سازش ہورہی ہے جس میں ایک سپرپاور اور ایک عرب ملک بھی شامل ہے، اس منصوبہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کےلیے پاکستان میں ایک مذہبی جماعت کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔
اس سازش کا مقصد پاکستان کو دوست ملک چین کے بلاک میں جانے سے روکنا ہے ۔ منصوبے کے تحت پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کی راہ ہموار کی جائے گی۔ منصوبے کا مقصد خطے میں بھارت کی بالا دستی کو یقینی بنانا ہے اس سلسلے میں پاکستان میں ایک سیاسی جماعت کو ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ منصوبے کے مطابق پاکستان میں موجود سول سوسائٹی اور لبرل حلقے عالمی سازش کی حمایت کریں گے۔

سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑے دعوے کے ساتھ اس سٹوری کو بریک کیا اور
ان کا مزید کہنا تھا کہ جہاں عالمی سازش تیار ہورہی ہے تو حکومت پاکستان اور تمام ادارے ایک پیج پر ہیں جو کسی بھی عالمی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

دوسری جانب یہ بھی بتایا کہ پنجاب میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں ہونے کو جا رہی ہیں آئی جی ، چیف سیکرٹری سمیت متعدد سیکرٹریز کے تبادلے کا امکان ہے۔ کلیم امام کو آئی جی پنجاب بنایا جاسکتا ہے کیونکہ کلیم امام کی پرفارمنس بہترین رہی ہے۔
===========
عالمی صورت ھال بہت تیزی سے پاکستان کیلئے اہمیت اختیار کر رہی ہے . مشرق وسطٰی میں دن بدن ٹنشن بڑنے سے پاکستان کو ائے روز
اس کیلئے اقدامات اور آہم فیصلے کرنے پڑھ رہے ہٰیں .

پاکستان حوثی عسکریت پسندوں کے سعودی عرب پر میزائل سے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ایسے حملے سعودی عرب اور خطے کے امن اور سلامتی کے لیے خطرناک ہیں۔ ہم ایسے حملوں کی فوری بندش کا مطالبہ کرتے ہیں۔

ترجمان دفتر خارجہ نے مزید کہا کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور علاقائی سالمیت کو درپیش خطرات کے مقابلے میں مکمل حمایت کا یقین دلاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں