وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزرجاری

پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی پر بننے والی ٹیلی فلم کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ماہرہ خان نے ٹیلی فلم میں مرکزی کردار اداکیا ہے۔ پاکستان کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کی زندگی مزید پڑھیں

بھارتی یوم آزادی پر مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ، وادی میں ہڑتال

بھارتی یوم آزادی پر دنیا بھر میں اور کنٹرول لائن کے دونوں اطراف مقیم کشمیری یوم سیاہ منارہے ہیں۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری 15 اگست بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے مزید پڑھیں

کشمیر لیگ؛ حفیظ ناکام، ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

مظفر آباد ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے میں فتح کے ساتھ کشمیر پریمیئر لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ مظفر آباد میں کھیلے جانے والے کوالیفائر میچ میں راولا کوٹ ہاکس نے ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا،مظفر آباد مزید پڑھیں

کسی سے انتقام لینے کا ارادہ نہیں، اقتدار پرامن طریقے سے منتقل کیا جائے گا: ترجمان طالبان

ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کسی سے انتقام لینے کا ارادہ نہیں، اقتدار پرامن طریقے سے منتقل کیا جائے گا، سب کودعوت دیتے ہیں، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں۔ ترجمان طالبان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر وزیر خارجہ اور برطانوی ہم منصب میں رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور برطانوی ہم منصب ڈومینک راب کے مابین ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دونوں ںے افغانستان کی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور آگے بڑھنے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ محمود مزید پڑھیں

افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں ہونے دوں گا، جو بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغان جنگ امریکا کے پانچویں صدر تک منتقل نہیں کروں گا اور نہ ہونے دوں گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان میں سفارتی عملے اور شہریوں مزید پڑھیں