وطن نیوز انٹر نیشنل

اپوزیشن جماعتوں کا ذاتی مفادات کیلئے اتحاد جلد ٹوٹ جائیگا: بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں صرف ذاتی مفادات اور لوٹ مار کی دولت بچانے کیلئے اکٹھی ہوئی ہیں۔ اپوزیشن کی جانب سے ذاتی مفادات کو ترجیح دینا عوام کے ساتھ سنگین مذاق ہے ۔ مزید پڑھیں

ملک میں کوئی بھی ادارہ ٹھیک نہیں سب تباہ ہوگئے ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ ملک میں کوئی بھی ادارہ ٹھیک نہیں سب تباہ ہوگئے ہیں۔ ننکانہ صاحب میں تقریب سے خطاب کے دوران اعجاز شاہ نے کہا کہ قیام پاکستان کے بعد ہی مزید پڑھیں

نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں، فیصل واوڈا

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں ہے۔ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ ‏نواز شریف اور کلبھوشن میں زیادہ فرق نہیں، مزید پڑھیں

ایف اے ٹی اے بل میں خلاف شریعت چیزوں پر علماء کی رائے مدنظر رکھیں گے،نورالحق قادری

: وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے بل پر جو چیزیں شریعت کے خلاف ہیں ان پر علماء کی رائے کو مدنظر رکھا جائے گا۔ جامعۃ الرشید کراچی میں خطاب کرتے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے فعال کیسز میں اضافہ؛ تعداد 9 ہزار سے بڑھ گئی

ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 9 ہزار 135 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 632 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: انتخابی مہم کے دوران سرکاری اداروں کے سربراہان کی تصاویر استعمال کرنے پر پابندی

گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر نے انتخابی مہم کے دوران سرکاری اداروں کے سربراہان کی تصاویر استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔ گلگت بلتستان کے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے ایک بیان میں کہا کہ تمام مزید پڑھیں

نیب نیازی گٹھ جوڑ کے باوجود احتساب کا بیانیہ دفن ہوگیا، مریم اورنگزیب

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کے باوجود احتساب کا بیانیہ دفن ہوگیا، عوام کے سامنے چوری اور کرپشن عیاں ہوچکی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیر ستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک کو گرفتار کرلیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی مزید پڑھیں