وطن نیوز انٹر نیشنل

ہالی ووڈ اداکارہ صوفیہ ورگارا دنیا کی سب سےزیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری کی جانے والی فہرست کے مطابق مقبول ترین سٹ کام ’’ماڈرن فیملی‘‘ اور امریکا گوٹ ٹیلنٹ کی جج صوفیہ ورگارا گزشتہ 12 ماہ میں 43 ملین ڈالرز کماکر سب سے زیادہ معاوضہ لینے مزید پڑھیں

عثمانی دور زندہ ہو گا، مقبوضہ بیت المقدس ہمارا شہر ہے: رجب طیب اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ پابندیوں کے بعد نیا دور شروع ہونے والا ہے۔ مقبوضہ بیت المقدس ہمارا شہر ہے۔ ممکن ہے عثمانی مزاحمت کا دور پھر زندہ ہو جائے۔ ترک پارلیمنٹ کے 27 ویں مزید پڑھیں

نواز شریف اقتدار سے محرومی کا بدلہ پاکستان سے نہ لیں، وفاقی وزیر اطلاعات

سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏نواز شریف کے نظریات موسموں کی طرح بدلتے رہتے ہیں، اقتدار سے باہر ہوں تو انقلابی بن جاتے ہیں، اقتدار میں ہوں تو ان سے بڑا آمر کوئی نہیں ہوتا۔ وزیرِ مزید پڑھیں

اسلام دنیا میں بحران سے دوچار ہے فرانسیسی صدر بھی اسلامو فو بیا میں مبتلا

فرانس جیسے سیکولر ملک میں مسلم انتہا پسندوں کی طرف سے ایک ‘‘متوازی معاشرہ’’قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جمعہ کو پیرس کے مغربی نواح میں ایک اہم خطاب میں انہوں نے کہا کہ فرانس میں بیرونی مداخلت مزید پڑھیں

کورونا وائرس میں مبتلا امریکی صدراسپتال منتقل

وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ میں کورونا کی درمیانے درجے کی علامات ہیں۔ انہیں بخار، سینے میں درد اورکھانسی کی شکایت ہے، انہیں پولی کلونل اینٹی باڈی کاکٹیل کی 8 گرام خوراک دی گئی ہے اورانہیں فوجی ہیلی مزید پڑھیں

افغانستان ؛ کار بم دھماکے ميں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی

افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلعی گورنر ہاؤس پر خودکش کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق مشرقی صوبے ننگرہار ميں واقع ضلعی گورنر ہاؤس کے مرکزی دروازے سے داخل ہونے کی مزید پڑھیں