وطن نیوز انٹر نیشنل

وائس چیرمین سید طارق محمود الحسن نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالتے ہی پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن کے دروازے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کھول دئیے

پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن کے نئے وائس چیرمین سید طارق محمود الحسن نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھالتے ہی پنجاب اوورسیز پاکستانی کمیشن کے دروازے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کھول دیئے ہیں۔ اب وائس چیئرمین سے ملاقات کے لیے کسی مزید پڑھیں

کور ہیڈکوارٹرز کراچی میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد

لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کورکمانڈر کراچی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، نئے تعینات ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں

24 سال بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری

24 سال بعد آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ آسٹریلیا کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ 1998 کے بعد یہ آسٹریلیا کا پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم آئندہ سال مارچ اپریل مزید پڑھیں

ووہان میں پاک چین دوستی چوک کا افتتاح

چین کے شہر ووہان میں چین پاکستان فرینڈ شپ اسکوائر کا افتتاح کردیا گیا۔ چین پاکستان فرینڈ شپ اسکوائر کے افتتاح پر ووہان میں دریائے ینگتی ژی کے کنارے پرایک شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ چین میں پاکستان کے سفیر مزید پڑھیں

‘عمران خان نے نیب آرڈیننس میں تیسری ترمیم کے ذریعے اپنی حکومت کو این آر او دیا’

صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے نیب آرڈیننس میں تیسری ترمیم کے ذریعے خود کو اور اپنی حکومت کو این آر او دیا ہے۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں شہباز شریف کا مزید مزید پڑھیں

اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا ہے، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ حالت یہ ہے کہ اب ہم گٹر بھی نہیں بنا سکتے، پتہ نہیں ملک کو کس جگہ پہنچا دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی مزید پڑھیں

ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم کی کھوکھلی سیاست ختم ہو چکی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم کی کھوکھلی سیاست ہمیشہ کیلئے ختم ہو چکی ہے، یہ عناصر صرف خالی نعرے لگا سکتے ہیں، ان لوگوں میں عمل کرنے کی صلاحیت ہی نہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت میں ہونے والی سلامتی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

دفتر خارجہ میں معید یوسف نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ ازبکستان کے مشیر قومی سلامتی 3 روزہ دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں ، آج صبح پاکستان اور ازبکستان نے قومی سلامتی کے حوالے سے مشترکہ پروٹوکولز پر مزید پڑھیں