وطن نیوز انٹر نیشنل

سمندر میں تیل کے کنویں کو پرتعیش تھیم پارک بنانے کا انوکھا منصوبہ

سعودی حکومت نے سیاحوں کوراغب کرنے کے لیے اب ایک نیا منصوبہ پیش کیا ہے ۔ اب ایک متروک آئل رِگ ( تیل نکالنے کا سمندری پلیٹ فارم) پرغیرمعمولی کھیل یعنی ایکسٹریم اسپورٹس، رہائش اور تفریحی سہولیات کے لیے ایک مزید پڑھیں

سعودی عرب، بحرین، کویت نے لبنان کے نمائندوں کو ملک سے نکل جانے کا کہہ دیا

سعودی عرب کیخلاف بیان دینا لبنان کو مہنگا پڑ گیا، سعودی عرب، بحرین اور کویت نے بیروت کے نمائندوں کو ملک سے نکل جانے کا کہہ دیا، بحران سے نمٹنے کے لئے لبنان کی سیاسی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ مزید پڑھیں

مہنگائی : 25اشیا کی قیمتوں میں مزید اضافہ، پیپلز پارٹی کے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے

ایک ہفتہ کے دوران مہنگائی میں 1.23فیصد اضافہ ہوا ہے جس کے بعد مہنگائی کی شرح 14.31 فیصد پر پہنچ گئی ۔ پاکستان شماریات بیورو کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق 25اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 4اشیاء کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

آپ ہمارے ہیرو، تنہا نہیں چھوڑیں گے : بزدار ، مظاہرین کی فائرنگ و تشدد سے زخمی اہلکاروں کی عیادت

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے میوہسپتال میں مظاہرین کے تشدد وفائرنگ سے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کی- وزیراعلیٰ نے زخمی پولیس اہلکاروں سے کہاکہ وہ آپ کے ساتھ کھڑے ہیں- حکومت آپ اور آپ کے خاندان کی ہر مزید پڑھیں

ہمارے منجمد اثاثے بحال ہوجائیں تو کسی اور امداد کی ضرورت نہیں رہے گی، طالبان

امارت اسلامیہ افغانستان نے اپنے مرکزی بینک کے اربوں ڈالر کے ذخائر کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قحط زدہ ملک کو نقدی کی کمی، غذائی قلت اور نقل مکانی کے بحرانوں کا سامنا ہے۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

’بابر اعظم نے بھارت کیخلاف میچ والدہ کے وینٹی لینٹر پر ہونے کے دوران کھیلا‘

بابر اعظم نے ٹی 20 ورلڈکپ کے تینوں میچز میں قومی ٹیم کو کامیابی دلوائی تاہم یہاں بتاتے چلیں کہ قومی ٹیم کے کپتان کے والد اعظم صدیقی نے کہا کہ جس روز بھارت کے خلاف میچ تھا اس دن مزید پڑھیں

پاک فوج کے سینئر حکام کا شہید پولیس اہلکاروں کے گھروں کا دورہ

پاک فوج کے سینئر حکام نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مارچ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے گھروں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف مزید پڑھیں