وطن نیوز انٹر نیشنل

آرمی چیف سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات، افغانستان میں پاکستان کے کردار کو سراہا

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

افغانستان میں پائیدار امن خطے اور دنیا میں استحکام کیلئے ناگزیر ہے: وزیرداخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن خطے اور دنیا میں استحکام کیلئے ناگزیر ہے۔ وہ اسلام آباد میں جرمنی اور ہالینڈ کے سفیروں سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے افغانستان کی موجودہ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی قبضہ گروپوں کو شکست دے گی، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پیسہ بنانے والے انتہائی طاقتور بن چکے، ناقص سسٹم کے باعث ردوبدل انتہائی آسان، اوور سیز پاکستانی ناجائز قبضوں سے زیادہ متاثر، مافیا نہیں چاہتا کہ لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ ہو، ٹیکنالوجی قبضہ گروپوں مزید پڑھیں

بھارت نے ہرموقع پر پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی، صدر مملکت

صدر پاکستان عارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، اور اس خطے کی ترقی کا راز کشمیرکے منصفانہ حل میں ہے۔ یوم دفاع اور شہدا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت عارف مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان کیساتھ کھڑا ہے اور امید ہے دنیا بھی تنہا نہیں چھوڑے گی، آرمی چیف

: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حفاظت وسلامتی کیلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے اور اگر دشمن آزمانا چاہتا ہے تو وہ ہمیں ہر لمحہ اور ہر محاذ پر تیار پائے مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کے اشتراک سے علی ظفرنے یوم دفاع پرنیا نغمہ جاری کردیا

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے یوم دفاع کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیا۔ معروف گلوکارواداکار علی ظفر نے یوم دفاع کے موقع پر’میں اڑا ‘ نغمہ جاری کیا جومداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا مزید پڑھیں

اطالوی نوجوان نے بازو پر کووڈ ویکسین بارکوڈ کا ٹیٹو بنوالیا

ایک نوجوان نے کووڈ 19 ویکسین لگوانے کے بعد اس کا بارکوڈ اپنے بائیں بازو کے اوپری حصے میں ٹیٹو کی صورت گدوایا ہے۔ اسے اسکین کرکے کووڈ ویکسین سند کی تصدیق کی جاسکتی ہے۔ 22 سالہ اینڈریا کولونیٹا کچھ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض نے ملا برادر سے بھی ملاقات کی، ترجمان طالبان

: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان کے دورے پر آئے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید نے طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے بھی ملاقات کی۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی مزید پڑھیں

جرمن چانسلر نے طالبان سے مذاکرات کی حمایت کردی

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے طالبان سے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان ایک حقیقت ہیں اور اب اقتدار میں ہیں۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے طالبان رہنماؤں سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں