وطن نیوز انٹر نیشنل

پاک فضائیہ کے اشتراک سے علی ظفرنے یوم دفاع پرنیا نغمہ جاری کردیا

معروف گلوکار و اداکار علی ظفر نے یوم دفاع کے موقع پر نیا نغمہ جاری کردیا۔

معروف گلوکارواداکار علی ظفر نے یوم دفاع کے موقع پر’میں اڑا ‘ نغمہ جاری کیا جومداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

علی ظفر کا نغمہ پاک فضائیہ کے اشتراک سے تیارکیا گیا ہے جس میں پاک فضائیہ کے شاہینوں کوخراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے علی ظفرکے خوبصورت گانے کو بے حد سراہا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں