وطن نیوز انٹر نیشنل

آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، کنٹرول لائن کی صورتحال پر بات چیت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کنٹرول لائن اور مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی مزید پڑھیں

وزیراعظم اوورسیز پاکستانیوں کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا اجراء آج کریں گے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیز کیلئے نیا پاکستان سرٹیفکیٹس کا اجراء آج کریں گے، سرٹیفکیٹس پر ڈالرز پر 7 فیصد اور پاکستانی روپوں پر 11 فیصد منافع فراہم کیا جائے گا۔ سینیٹر فیصل جاوید نے اس مزید پڑھیں

ایل این جی کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عاسبی اور مفتاح اسماعیل پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ دونوں پر 16 نومبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت نے آئندہ سماعت مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ 23 کروڑ سے زائد اثاثوں کے مالک، گوشواروں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد: وزیراعلی سندھ 23 کروڑ 35 لاکھ روپے سے زائد کے اثاثوں کے مالک ہیں، مراد علی شاہ کے پاس ڈیڑھ کروڑ مالیت کی 2 گاڑیاں ہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے اراکین سندھ اسمبلی کے مالی گوشواروں کی مزید پڑھیں

بحرین کے 50سال وزیراعظم رہنے والے خلیفہ بن سلمان انتقال کرگئے

منامہ:اے پی کے مطابق شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخلیفہ 1970 سے ملک کے وزیر اعظم تھے ۔1971میں برطانیہ سے آزادی کے بعد بحرین نے صرف تیل پر انحصار کرنے کی بجائے دوسرے شعبوں پر بھی توجہ دی اور تیزی سے مزید پڑھیں

ترکی میں گدھوں کو بلدیاتی حکومت نے ملازمت دے دی

انقرہ: ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں واقع ماردین صوبے کے تاریخی ضلع Artuklu کی مقامی حکومت نے کوڑا صاف کرنے کیلئے گدھوں کی خدمات حاصل کرلیں۔میونسپلیٹی کارپوریشن نے اس کام کیلئے باقاعدہ گدھوں کو بھرتی کیا جو دن بھر مزید پڑھیں