وطن نیوز انٹر نیشنل

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا دھماکا متاثرین اور شہدا کیلئے امدادی پیکج کا اعلان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دھماکا متاثرین اور شہدا کیلئے امدادی پیکج کا اعلان کر دیا۔ محمود خان نے کہا شہدا کے ورثا کو 5 لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے، زخمیوں کو 2 لاکھ روپے فی کس دیئے مزید پڑھیں

صدر ، وزیراعظم سمیت سیاسی قیادت پشاور دھماکے پر افسردہ

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ آج صبح پشاور کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں کم مزید پڑھیں

پشاور کی دیر کالونی میں مدرسے میں دھماکا،8 افراد شہید، 95 سے زائد زخمی

پشاور کے علاقے دیر کالونی زرگر آباد میں مدرسے سے ملحقہ مسجد میں دھماکے میں 8 افراد شہید اور 95 زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں سے متعدد کی حالت تشویشناک ہے۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی مزید پڑھیں

سینیٹ: فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قراداد متفقہ طور پر منظور

اسلام آباد:پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں یورپی ملک فرانس میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف مذمتی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لیا گیا ہے۔ یہ تاریخی قرارداد قائد ایوان ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پیش کی۔ قرارداد کے متن میں مزید پڑھیں

نیب نے سندھ روشن پروگرام میں برآمد کی گئی رقم سندھ حکومت کے حوالے کردی

اسلام آباد:نیب نے سندھ روشن پروگرام میں بر آمد کی گئی رقم سندھ حکومت کے حوالے کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سندھ روشن پروگرام میں بر آمد کی گئی رقم سندھ حکومت کے حوالے کر دی۔چیئرمین نیب نے 224 مزید پڑھیں

عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) حکومت نے عید میلاد النبیؐ پر چھٹی کا اعلان کر دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے 30 اکتوبر 2020 کو تعطیل کا نوٹیفکشین جاری کر دیا گیا۔ دوسری جانب جشن عید میلاد النبی ﷺ کی تیاریاں مزید پڑھیں

جے آئی یوتھ کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

فیصل آباد:جے آئی یوتھ پی پی 116 کے زونل نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری نصیرآباد میں ہوئی، جماعت اسلامی کے ضلعی امیر پروفیسرمحبوب الزماں بٹ نے نومنتخب عہدے داروں سے حلف لیا۔اس موقع پرضلعی صدر جے آئی یوتھ چودھری مزید پڑھیں

ممبر بورڈ آف ریونیو ،ڈپٹی کمشنر کا سہولت بازار کا دورہ

چناب نگر،حکومت پنجاب کی ہدایات پرممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب منصور قادر نے چناب نگرکا دورہ کیا اور ڈپٹی کمشنر محمد ریاض کے ہمراہ سہولت بازارمیں آٹے اور چینی کے سٹاک سمیت دیگر اشیا کی دستیابی ، معیار اور قیمتوں مزید پڑھیں