وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارتی سینئرسفارتکارکی دفترخارجہ طلبی،جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج

بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے 11 جنوری کو قابض بھارتی افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نیزہ پیر سیکٹر میں جنگ بندی کی بلا اشتعال خلاف ورزیوں پر شدید احتجاج ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

وزیراعظم بجلی کے بریک ڈاؤن پر وزیر توانائی کی کارکردگی سے ناخوش

عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ہفتے کی رات کو ملک گیر بجلی بریک ڈاؤن سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش کی گئی۔ عمر ایوب نے کابینہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بجلی بریک ڈاؤن مزید پڑھیں

مستحکم اور خوشحال افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ خوشحال اور مستحکم افغانستان ہی پاکستان کے مفاد میں ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مزید پڑھیں

نعیم بخاری کی چیرمین پی ٹی وی تقرری سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی بادی النظرمیں سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں نعیم بخاری کے بطورچئیرمین پی ٹی وی تعیناتی کے خلاف کیس پرسماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

صدرٹرمپ کی برطرفی کے لیے امریکی کانگریس میں قرارداد پیش

واشنگٹن: امریکا کے ایوان نمائندگان میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے برطرف کرنے کے لیے قرارداد پیش کردی گئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹس نمائندوں نے قرار داد پیش کردی ہے جس مزید پڑھیں

عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا گیا، بجلی کے نرخوں‌میں‌ ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ اضافہ

حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گرا دیا، بجلی ایک روپیہ 6 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ اضافہ اکتوبر اور نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی صارفین کیلئے بری خبر، نیپرا نے مزید پڑھیں