وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: راولپنڈی ٹیسٹ میں دوسرے دن جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز جاری

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن جنوبیافریقہ کی پہلی اننگز جاری ہے۔ اب سے کچھ دیر قبل پاکستان نے اپنی اننگز 272 رنز پر مکمل کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے فہیم مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹیسٹ؛ بارش کے باعث پہلے دن کا کھیل مقررہ اوورز سے قبل ختم

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں پہلے دن قومی ٹیم نے 3 وکٹ کے نقصان پر 145 رنز بنالے ہیں۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم قومی مزید پڑھیں

مقابلے کے دوران مکّا لگنے سے کک باکسر اسلم خان جاں بحق

پروفیشنل کک باکسر قومی چیمپئین محمد اسلم خان دوران مقابلہ مکّا لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مقامی کلب میں گزشتہ شب قومی ٹائیٹل کے لیے ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے چوتھے اور آخری راونڈ کےدوران اسلم خان حریف باکسر ولی مزید پڑھیں

آئی سی سی نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے گوادرکرکٹ اسٹیڈیم کودنیا کا خوبصورت ترین اسٹیڈیم قراردے دیا۔ آئی سی سی نے اپنے ٹوئٹر پر سحر انگیز گوادر کرکٹ اسٹیڈیم کی تصاویر شیئر کی ہیں اور اس کی خوبصورتی سے متاثر ہوکر سب کو چیلنج مزید پڑھیں

جنوبی افریقا کیخلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، حفیظ، عماد اور وہاب ریاض ڈراپ

جنوبی افریقا کے خلاف قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا جس میں محمد حفیظ، عماد وسیم، عبداللہ شفیق اور وہاب ریاض کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا مزید پڑھیں

بابراعظم بطور ٹیسٹ کپتان پہلے امتحان میں کامیاب، پاکستان نے کراچی ٹیسٹ جیت لیا

بابر اعظم بطور ٹیسٹ کپتان پہلے امتحان میں کامیاب، پاکستان نے کراچی ٹیسٹ جیت لیا۔ جنوبی افریقا نے پاکستان کو جیت کے لیے 88 رنز کا آسان ہدف دیا جو پاکستان نے 3 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ نیشنل مزید پڑھیں

فواد نے امیدوں کا اجڑا چمن پھر آباد کر دیا

فواد نے امیدوں کا اجڑا چمن پھر آباد کردیا، سنچری بنانے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کراچی ٹیسٹ میں پاکستانی کشتی کو منجدھار سے نکال کر منزل کی جانب گامزن کرنے میں کامیاب رہے. پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف کراچی مزید پڑھیں

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ: جنوبی افریقہ کی شاندار بیٹنگ، ایڈن ماکرم اور راس وین ڈا ڈیوسن کی نصف سنچریاں

کراچی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین جاری دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں تیسرے دن کا کھیل جاری ہے اور دوسری اننگز میں جنوبی افریقی بلے بازوں نے انتہائی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

فٹبال کوپا ڈیل رے میں سپر اسٹار لیونل میسی کا شاندار کم بیک، بارسلونا کو فتح دلا دی

فٹبال کوپا ڈیل رے میں سپر اسٹار لیونل میسی کا شاندار کم بیک، رایو ویلکانو کے خلاف گول سے بارسلونا کو فتح دلا دی، کوارٹر فائنل کی ٹکٹ کٹا لی۔ اسپینش فٹبال کے میگا ایونٹ میں اسٹارز سے بھری ٹیم مزید پڑھیں