وطن نیوز انٹر نیشنل

غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بنیادی اشیائے ضروریہ میں غریب افراد سب سے زیادہ آٹے کی قیمتوں سے متاثر ہوتے ہیں۔ وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی لانے کے حوالے مزید پڑھیں

حکومت کا آج قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ

شو آف ہینڈ کے ذریعے سینیٹ انتخابات کرانےکے لیے وفاقی حکومت نے آج قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا اور حکومت سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم پیش کرے گی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ کی خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرز کیلیے نوٹس اجرا سے معذرت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خواجہ آصف کے پروڈکشن آرڈرز جاری کرنے کے لیے نوٹس جاری کرنے سے معذرت کرتے ہوئے اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لیگی رہنما مزید پڑھیں

خواجہ سراء کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت

لاہور ہائی کورٹ نے خواجہ سراء کو پنجاب پبلک سروس کمیشن کے امتحان میں بیٹھنے کی اجازت دے دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پبلک سروس کمیشن میں خواجہ سراؤں کےلیے کوٹہ مختص نہ ہونے مزید پڑھیں

لگتا ہے زرداری، بلاول کا سافٹ ویئر بھی اپڈیٹ ہوگیا، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ زرداری اور بلاول کے بیانات سے لگتا ہے کہ ان کا بھی سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ جنھوں نے ایک منتخب وزیراعظم کو مزید پڑھیں

عدالت پیشی کے بہانے ظفروال پولیس نے 4 بچے تھانے میں بند کردیے

عدالت میں پیشی کے بہانے پولیس تھانہ ظفروال نے چار معصوم بچوں کو پکڑ کرتھانہ میں بند کردیا۔ ذرائع کے مطابق ظفروال کے شہری اور محنت مزدوری کرکے بچوں کا پیٹ پالنے والے رضوان نامی شخص کے گھر پر اور مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں میں کورونا ویکسینیشن کا باقاعدہ آغاز

ملک بھرکے فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرزکی آج سے کووڈ ویکسینیشن شروع ہوگئی۔ اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں، بشمول گلگت بلتستان کے تمام ویکسینیشن سینٹرزمیں صبح گیارہ بجے سے ویکسینیشن کا باضابطہ آغازہوا۔ ویکسینیشن کے پہلے مرحلے کے لئے پنجاب میں مزید پڑھیں

تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام: شبلی فراز

شبلی فراز نے کہا ہے کہ تمام صوبوں میں ایک ساتھ کورونا ویکسی نیشن کا آغاز احسن اقدام ہے، تمام وفاقی اکائیوں کو مساوی مواقع فراہم کرنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا، عوام کی صحت اور روزگار کا تحفظ نئے مزید پڑھیں