وطن نیوز انٹر نیشنل

بھارت منتقل ہونے والے مزید 100 ہندوخاندان پاکستان واپس آگئے

بھارت منتقل ہونے والے پاکستانی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سو سے زائد خاندان واپس پاکستان آگئے۔ واہگہ بارڈر کے راستےسو سے زائد اندرون سندھ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہندو پاکستانی اپنی فیملیز کے ہمراہ واپس پہنچے۔ یہ مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

ضلعی انتظامیہ نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وائرس ایس او پیز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نئے احکامات جاری کردیے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ” کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ، ٹریکٹرز تقسیم کئے جائیں گے

وزیراعظم عمران خان نے ” کامیاب کسان” منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت نوجوان کسانوں میں جدید ٹریکٹرز تقسیم کئے جائیں گے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم کل ساہیوال کا مزید پڑھیں

انتظار کی گھڑیاں ختم: کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو پاکستان پہنچے گی

انتظار کی گھڑیاں ختم، عالمی وباء سے بچاؤ کے لئے ویکسین کی پہلی کھیپ ہفتے کو اسلام آباد پہنچے گی۔ قومی ایئر لائن ویکسین وطن لانے کیلئے مفت خدمات فراہم کرے گی۔ وزارت خارجہ، وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز اور چینی مزید پڑھیں

قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، سینٹ انتخابات صاف شفاف ہونگے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قبضہ مافیا کو نہیں چھوڑیں گے، سینٹ انتخابات صاف شفاف ہونگے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی وزرا کا اجلاس ہوا، جس میں وزراء اور حکومتی ترجمان شریک ہوئے۔ اجلاس میں ملکی معاشی و مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، وائرل نوٹیفکیشن کی تردید

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، کمیشن نے آن لائن امتحانات سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آن مزید پڑھیں

سکروٹنی کمیٹی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا حساب لیں گے: فرخ حبیب

فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سکروٹنی کمیٹی میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ کا حساب لیں گے، مولانا فضل الرحمان فارن فنڈنگ کا گینگ ہیں، انہوں نے اپنے چندے کی رسیدیں جمع کرائیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ مزید پڑھیں

‘ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے’

شہباز گل نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ انگلش میں ہے، سو پٹواری آج خوب لڈیاں ڈالیں گے، ان کو کل سمجھ آئے گی کہ یہ رپورٹ ہمارے زمانے کے ڈیٹا پر مرتب ہوئی ہے۔ معاون خصوصی شہباز مزید پڑھیں