وطن نیوز انٹر نیشنل

دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے،شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایف سی اہلکاروں نے دشمن کا بہادری سے مقابلہ کیا۔ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ دنیا نیوز سے مزید پڑھیں

بے نظیر بھٹو کی برسی، گڑھی خدا بخش میں پی ڈی ایم کا جلسہ جاری

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 13 ویں برسی آج ملک بھر میں منائی جارہی ہے اور اس موقعے پر تعزیتی جلسہ گڑھی خدا بخش بھٹو میں منعقد کیا جارہا جس سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی قیادت کے خطابات مزید پڑھیں

حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے بلوچستان میں 7 فوجی جوانوں مزید پڑھیں

بلوچستان:دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پرحملہ،فائرنگ کے تبادلہ میں7ایف سی اہلکارشہید

دہشتگردوں نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ کرکے وطن کی حفاظت پر مامور 7 جوانوں کو شہید کر دیا ہے۔ شہدا نے جوانمری سے دہشتگردوں کا مقابلہ کیا اور فائرنگ کے تبادلے میں شہید ہوگئے. پاک مزید پڑھیں

یورپی یونین کا PIA کو پروازوں کی اجازت دینے سے انکار

یورپین یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے سیفٹی آڈٹ کے بغیر پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کو یورپ اور برطانیہ کیلئے پروازوں کی اجازت دینے سے انکار کردیاہے۔پی آئی مزید پڑھیں

نیب کا کسی سیاسی جماعت، گروہ یا شخص سے کوئی تعلق نہیں، چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کا کسی سیاسی جماعت، گروہ یا شخص سے کوئی تعلق نہیں ہے، نیب کی وابستگی صرف ریاست پاکستان سے ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اعلامیہ کے مطابق چئیرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی منظوری دے دی

وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کی اصولی منظوری دے دی گئی تاہم پلان کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے لی جائے گی اور کابینہ کے سامنے پیش کرنے سے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید 111 افراد جاں بحق، 2 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37 ہزار 173 کورونا ٹیسٹ کئے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی تعداد 64 لاکھ 28 ہزار مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج کرسمس کا تہوار منایا جائے گا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کا مذہبی تہوار کرسمس آج بروز جمعہ روایتی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔ سرکاری اور نجی سطح پر کرسمس کا تہوار منانے کے سلسلے میں تمام تیاریاں مکمل کر لی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان؛ فورسز پر حملے میں جوان شہید، 2 دہشت گرد مارے گئے

سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور 7 زخمی ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں مزید پڑھیں