وطن نیوز انٹر نیشنل

تحریک عدم اعتماد کے پیچھے منصوبہ بندی ہے جس کو قوم جاننا چاہتی ہے، پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین و سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے پیچھے منصوبہ بندی ہے جس کو قوم جاننا چاہتی ہے، عدلیہ اس معاملہ کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن تشکیل مزید پڑھیں

عوام ملک کی خودمختاری اور جمہوریت پر سب سے بڑے حملے کو ناکام بنانے کے لئے باہر نکلیں، وزیر اعظم عمران خان کا ٹویٹ

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرونی قوت کی جانب سے مقامی سہولت کاروں کے ذریعے پاکستان کی خودمختاری اور جمہوریت پر سب سے بڑے حملے کو ناکام بنانے کیلئے عوام کو باہر نکلنا چاہیے۔ بدھ کو اپنے مزید پڑھیں

اپوزیشن ارکان کو اسپیکرپرویزالہی کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے سے روک دیا گیا

اسپیکر پنچاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کی نیت سے پہنچنے والے مسلم لیگ (ن) کے اراکین تحریک جمع کرانے سے روک دیا گیا جس کے بعد وہ واپس لوٹ گئے۔ اس حوالے سے رہنما مسلم لیگ مزید پڑھیں

ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط بھیج دیاگیا

ایوانِ صدر کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط بھیج دیاگیا ہے۔ بدھ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق خط میں الیکشن کمیشن کو قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پنجاب میں گورنرراج اور اسمبلی تحلیل کرنے کی افواہیں گشت کرنے لگیں

وفاق میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کے بعد اب وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی نئی سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے نئے گورنر پنجاب عمر چیمہ کو اسلام آباد طلب کرلیا ہے، جس کے بعد پنجاب میں گورنر راج اور مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، سرمایہ کاری بورڈ

چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کے تحت خصوصی اقتصادی زون رشکئی سے ابتدائی مرحلے میں 50 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے۔ سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں واقع مزید پڑھیں

ن لیگ کے اکائونٹس سے سپریم کورٹ کے بینچ پر مسلسل تنقیدی حملے ہو رہے ہیں، عمران خان نے اگر اپوزیشن کے خلاف احتجاج کی کال دی تو انہیں اپنے گھروں میں رہنا مشکل ہو جائے گا، پی ٹی آئی کے رہنما چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ کے اکائونٹس سے سپریم کورٹ کے بینچ پر مسلسل تنقیدی حملے ہو رہے ہیں، اپوزیشن نے سپریم کورٹ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، عمران مزید پڑھیں

سعودی عرب،مسجد الحرام میں زائرین کی خدمت اور صفائی کے لیے 4 ہزار کارکن ،11 روبوٹ تعینات

سعودی عرب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران زائرین کی خدمت کے لیے 11 روبوٹ اور 4 ہزارکارکن تعینات کیے ہیں۔عرب ذرائع ابلاغ نے انتظامیہ کے حوالے سے بتایا کہ زائرین کو اطمینان اور محفوظ ماحول مزید پڑھیں

وزیراعظم کا غیرملکی سازش کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے غیرملکی سازش کے خلاف آج اسلام آباد ریڈ زون کے باہر احتجاج کا اعلان کردیا جس میں وہ خود بھی شرکت کریں گے۔ پروگرام ’’ آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ‘‘ میں آن لائن سوالات کے مزید پڑھیں