وطن نیوز انٹر نیشنل

حراست کے دوران اموات اور پلی بارگین کرانے کے الزامات بے بنیاد ہیں: نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے دوران حراست اموات اور پلی بارگین کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے الزام تراشی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

پاکستان 2020میں سرمایہ کاری سے متعلق چوتھا بڑا ملک بن گیا، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2020ء میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کے حوالے سے چوتھا بڑا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کے چار شہروں میں ہوا کو جانچنے کے آلات نصب کردیے

ہر سال 50 لاکھ سے زائد افراد آلودگی سے مہلک بیماریوں میں مبتلا ہوکروقت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں، اسی حوالے سے امریکی حکومت نے پاکستان کے چار بڑے شہروں میں ہوا کو جانچنے کے آلات نصب کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان کےکرونا ویکسین کی دستیابی کے لیےاقدامات مکمل

پاکستان نےکرونا ویکسین کی دستیابی کے لئے اقدامات مکمل کر لیے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت نےبتایا ہے کہ وزارت صحت کوویکسین کی سہولت کے تحت گاوی کو دیگر ممالک کی طرح ویکسین کی دستیابی کے لئے درخواست جمع کروائے گی۔ویکسین مزید پڑھیں

اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا اگلا پڑاؤ اسلام آباد ہوگا، احسن اقبال

اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحادپاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اگلا پڑاؤ اسلام آباد ہوگا۔ جاتی امرا میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیر مزید پڑھیں

میر ظفر اللّٰہ خان جمالی انتقال کرگئے، نواسی کی تصدیق

سابق وزیر اعظم اور بلوچستان کی نامور سیاسی شخصیت میر ظفر اللّٰہ خان جمالی انتقال کر گئے۔ سینیٹر ثناء جمالی نے اپنے نانا اور سابق وزیر اعظم ظفراللّٰہ جمالی کے انتقال کی تصدیق کی ہے۔ میر ظفراللہ جمالی گزشتہ کئی مزید پڑھیں