وطن نیوز انٹر نیشنل

امریکا افغان امن اور کابل ایئرپورٹ کی حفاظت کیلیے ترکی پر بھروسہ کرسکتا ہے، اردوان

در طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کے انخلا کے بعد صرف ترکی ہی وہ ملک ہے جو کابل ایئرپورٹ کی حفاظت اور افغانستان میں استحکام کو بحال رکھ سکتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر مزید پڑھیں

امریکا نے 2020 میں فوجی کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا

امریکا نے گزشتہ سال 2020 میں دنیا بھر میں فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 عام شہریوں کی ہلاکت کا اعتراف کرلیا ہے۔ پینٹاگون نے اپنی رپورٹ میں گزشتہ سال دنیا بھر میں امریکی فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں 23 مزید پڑھیں

بھارت، چین اور روس کی کورونا ویکسین لگوانے والے یورپی یونین میں داخل نہیں ہوسکتے

یورپی یونین نے کہا ہے کہ صرف فائزر، موڈرنا، ایسٹرازینیکا اور جانسن اینڈ جانسن کی کورونا ویکسین لگوانے والوں کو رکن ممالک میں داخلے کی اجازت دی جائے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین نے فیصلہ کیا مزید پڑھیں

امریکا کا جنوبی کوریا سے میزائل معاہدہ منافقانہ عمل ہے، شمالی کوریا

شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان ہونے والے میزائل معاہدے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے کڑی تنقید کی ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا نے 21 مئی کو امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان مزید پڑھیں

ڈنمارک پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام

یورپی میڈیا نے ڈنمارک پر جرمن چانسلر انجیلا مرکل سمیت متعدد یورپی رہنماؤں کی جاسوسی کے لیے امریکا کی مدد کا الزام عائد کیا ہے۔ یورپی میڈیا نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا نے جرمن چانسلر انجیلا مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا مریض کی لاش کو دریا میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، عملہ گرفتار

بھارت میں کورونا سے ہلاک ہونے والے مریض کی لاش کو پل سے دریا میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

فلسطین، اسرائیل تنازع: فلسطینی عسکریت پسند گروہ حماس جو غزہ پر راج کرتا ہے

حماس کئی فلسطینی عسکریت پسند گروہوں میں سب سے بڑا عسکریت پسند گروپ ہے دراصل یہ نام ’اسلامی مزاحمتی تحریک‘ کا عربی مخفف ہے۔ اس تحریک کی ابتدا سنہ 1987 میں مغربی کنارے (ویسٹ بینک) اور غزہ کی پٹی پر مزید پڑھیں

اسرائیل حالات مزید بگاڑنے سے باز رہے، او آئی سی قرارداد

فلسطین پر اسرائیلی حملے سے متعلق اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ اجلاس میں قرار داد منظور کرلی گئی۔او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں فلسطین کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کے خلاف قرار داد مزید پڑھیں