وطن نیوز انٹر نیشنل

ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے: حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی کی رپور ٹ حکومت کی نااہلی کا واضح ثبوت ہے، حکومت اتنا جھوٹ بولتی ہے کہ کوئی انتہا ہوگی، اب کہہ رہے ہیں ٹرانسپرنسی کی رپورٹ ماضی کے ڈیٹا پر مشتمل ہے۔ اپوزیشن مزید پڑھیں

حکومت کا سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے کیلئے آئینی ترمیم لانے کا اعلان

حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کروانے اور سمندرپار پاکستانیوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کا حق دینے کے لیے انتخابی اصلاحات کا آئینی ترمیم بل پارلیمنٹ میں لانے کا اعلان کردیا۔ وزیراطلاعات شبلی فراز کے ساتھ اسلام آباد مزید پڑھیں

بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کوشرم آنی چاہیے، لاہور ہائیکورٹ

ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بغیر قانون ای چالان کرنے پر حکومت کوشرم آنی چاہیے۔ لاہور ہائی کورٹ نے گاڑیوں کے ای ٹکٹنگ چالان کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے سیف سٹی اتھارٹی سے ای چالان مزید پڑھیں

نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف شاہراہیں بند کرنے پر نوٹس جاری

سندھ ہائی کورٹ نے پاک، جنوبی افریقہ ٹیسٹ میچ کے دوران نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف شاہراہیں بند کرنے کیخلاف درخواست پر چیف سیکریٹری، ہوم سیکریٹری، ڈی آئی جی ٹریفک، ڈپٹی کمشنر شرقی، ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری کردیے۔ جسٹس مزید پڑھیں

بھارت منتقل ہونے والے مزید 100 ہندوخاندان پاکستان واپس آگئے

بھارت منتقل ہونے والے پاکستانی ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے سو سے زائد خاندان واپس پاکستان آگئے۔ واہگہ بارڈر کے راستےسو سے زائد اندرون سندھ پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہندو پاکستانی اپنی فیملیز کے ہمراہ واپس پہنچے۔ یہ مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ ریسٹورنٹس میں آؤٹ ڈور ڈائننگ رات 10 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

ضلعی انتظامیہ نے ریسٹورنٹس اور ہوٹلز میں رات 10 بجے تک آؤٹ ڈور ڈائننگ بند کرنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وائرس ایس او پیز کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے نئے احکامات جاری کردیے۔ یہ فیصلہ مزید پڑھیں

ایچ ای سی نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، وائرل نوٹیفکیشن کی تردید

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے آن لائن امتحانات کا فیصلہ یونیورسٹیز پر چھوڑ دیا، کمیشن نے آن لائن امتحانات سے متعلق وائرل نوٹیفکیشن کی تردید کی ہے۔ ایچ ای سی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر آن مزید پڑھیں