وطن نیوز انٹر نیشنل

نیو کراچی میں فیکٹری میں دھماکا، 6 افراد جاں بحق اور 17 زخمی

نیو کراچی میں صبا سینما کے قریب فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد امدادی کارکنوں کی بڑی تعداد فیکٹری کے باہر پہنچ گئی اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔ مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پھیلانے میں اپنا پورا حصہ ڈالا، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ عقل سے عاری اور درد دل سے خالی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے کورونا پھیلانے میں اپنا پوراحصہ ڈالا۔ انہوں نے بتایا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس؛ شہباز شریف کی اہلیہ، بیٹے اور بیٹی کی جائیدادیں قرق

نیب نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز، بیٹے سلیمان شہباز اور بیٹی رابعہ عمران سمیت 6 ملزمان کی جائیدادیں قرق کرلی ہیں۔ لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مزید پڑھیں

جمعیت علمائے اسلام کے پی کے میں بھی قیادت کے خلاف آوازیں اٹھنے لگیں

بلوچستان کے بعد خیبر پختون خوا سے جمیعت علمائے اسلام میں مولانا شیرانی کےحق میں آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں اور سابق ایم این اے مولانا شجاع الملک اورمولانا گل نصیب نے مولانا شیرانی کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ مزید پڑھیں

نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس میں احسن اقبال پرفرد جرم ‏عائد

احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس (ن) لیگی رہنما احسن اقبال سمیت تمام ملزمان پرفرد جرم ‏عائد کردی جب کہ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اصغر نے نارووال اسپورٹس سٹی مزید پڑھیں

پاک چین فضائی مشترکہ مشقیں دوستی کے فروغ کا باعث بنیں گی: جنرل ندیم رضا

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا کا کہنا ہے کہ پاک چین فضائیہ کی مشترکہ مشقیں دوطرفہ تعاون اور دوستی کے فروغ کا باعث بنیں گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

شہبازشریف کے اہل خانہ کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ طلب

تحریری حکم نامے کے مطابق منی لانڈرنگ ریفرنس میں احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہبازاورصاحبزادے سلمان شہباز، بیٹی رابعہ عمران، داما ہارون یوسف کے اثاثے منجمد کرنے کی عملدرآمد رپورٹ ڈی جی نیب مزید پڑھیں

بلوچستان کی محرومیاں دور کئے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں: بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کی محرومیاں دور کئے بغیر پاکستان کی ترقی ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول مزید پڑھیں

ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی جلالپور جٹاں میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سنیں اور احکامات جاری کئے.

گجرات (جی پی آئی)ڈی پی او گجرات عمر سلامت کی جلالپور جٹاں میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو موقع پر احکامات جاری کئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈی پی مزید پڑھیں