وطن نیوز انٹر نیشنل

پاکستان 2020میں سرمایہ کاری سے متعلق چوتھا بڑا ملک بن گیا، عبدالعلیم خان

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ پاکستان 2020ء میں سرمایہ کاری کے معاہدوں کے حوالے سے چوتھا بڑا ملک بن گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے پارٹی کارکنوں سے گفتگو کے دوران کہا ہے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کے چار شہروں میں ہوا کو جانچنے کے آلات نصب کردیے

ہر سال 50 لاکھ سے زائد افراد آلودگی سے مہلک بیماریوں میں مبتلا ہوکروقت سے پہلے ہی مر جاتے ہیں، اسی حوالے سے امریکی حکومت نے پاکستان کے چار بڑے شہروں میں ہوا کو جانچنے کے آلات نصب کیے ہیں۔ مزید پڑھیں

کورونا وبا کے دوران ذیابطیس اور دیگر بیماریوں کو نظر انداز کیا گیا، عالمی ذیابطیس فیڈریشن

انٹرنیشنل ڈائبیٹیز فیڈریشن (عالمی ذیابطیس فیڈریشن) کے صدر پروفیسر اینڈریو بولٹن کا کہنا ہے کہ ذیابطیس بھی کینسر یا دل کی بیماریوں کی طرح خطرناک ہے۔ ذیابطیس کے مرض کو ایک آسان بیماری سمجھنے والے لوگ جلد ہی اپنی ایک مزید پڑھیں

مریم نواز کے بیانیے کی اب سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی بے ربط تقریر ان کی ذہنی زبوں حالی کی غمازی کرتی ہے، مریم نواز کے بیانیے کی اب سیاست میں کوئی جگہ نہیں رہی ہے۔ شبلی فراز مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا انٹرویو جھوٹوں کا پلندہ، گفتگو کے دوران شکل دیکھنے والی تھی: وزیراعظم

وزیراعظم عمران نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار کا انٹرویو جھوٹوں کا پلندہ، گفتگو کے دوران شکل دیکھنے والی تھی، ایسا لگ رہا تھا دل کا مسئلہ نہیں بھی ہے تو ہارٹ اٹیک آ جانا ہے۔ گلگت بلتستان کی نو مزید پڑھیں

گورنر سندھ کی ثنااللہ زہر ی سے تعزیت

تفصیلات کے مطابق جمعہ کو گورنر سندھ عمران اسماعیل اور تحریک انصاف کے رہنما خرم دستگیر نے جھالاوان ہاؤس کراچی میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری سے ملاقاتیں کیں اور ان کی صاحبزادی کے انتقال پر تعزیت مزید پڑھیں