وطن نیوز انٹر نیشنل

علامہ خادم حسین رضوی کی تدفین کر دی گئی، قلُ خوانی کل صبح نوبجے داتا صاحب میں ہو گی

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی تدفین مدرسہ ابو ذر غفاری میں کر دی گئی ہے اور ان کی کل خوانی کل صبح 9 بجے داتا صاحب میں ہو گی۔خادم حسین مزید پڑھیں

عالم اسلام کے عظیم مذہبی رہنما اور بطل جلیل شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی امیر تحریک لبیک یارسول اللہ کی وفات

لاہور/ گجرات: (پریس ریلیز)عالم اسلام کے عظیم مذہبی رہنما اور بطل جلیل شیخ الحدیث علامہ حافظ خادم حسین رضوی امیر تحریک لبیک یارسول کی وفات سے عالم اسلام کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ جتنا بھی افسوس کیا جائے کم ہے۔ مزید پڑھیں

فکر اقبال سوسائٹی کے زیر اہتمام پولیس لائنز گجرات میں چئیرمین و موٹیویشنل سپیکر طاہر باھو،ڈی پی او گجرات عمر سلامت اور انچارج میڈم فرزانہ و دیگر پولیس افسران سے فکر اقبال کانفرنس میں خطاب کر رہے ہیں

گجرات: فکر اقبال سوسائٹی اور گجرات پولیس کے باہمی اشتراک سے پولیس افسران کے لئے خود آگاہی کے عنوان پر ایک روزہ سیمینارکا اہتمام گجرات پولیس لائنز میں کیا گیا۔ چئیرمین فکر اقبال سوسائٹی و موٹیویشنل سپیکر طاہر باھو نے مزید پڑھیں

کراچی: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر بیشتر شادی ہالز اور سپرمارکیٹس سیل

کراچی میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر انتظامیہ نے ایکشن لیتے ہوئے بیشتر شادی ہالز، دکانوں، سپرمارکیٹس کو سیل کر دیا۔ بڑے جرمانے بھی کئے گئے جبکہ متعدد کو صرف وارننگ دی۔ کمشنر کراچی کے مطابق شہر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے الحمرا آرٹس کونسل میں کیلی گرافک نمائش ‘معجزہ فن’ کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے خطاطی کے ذریعے اسمائے محمدؐ کے خوبصورت فن پاروں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ عثمان بزدار نے کیلی مزید پڑھیں

اپوزیشن کی رہی سہی ساکھ ختم ,انجام بھی مایوس نظرآرہا :بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا آغاز مایوس کن رہا اور انجام بھی انتہائی مایوس کن نظرآ رہاہے ۔ عوام میں پذیرائی نہ ملنے پر اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چا ہئے ۔ اپوزیشن نے مزید پڑھیں

وزرائے تعلیم اجلاس، تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ ایک ہفتہ کیلئے موخر

اسلام آباد: بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے تعلیمی اداروں کو فوری طور پر بند کرنے کی مخالفت کردی جس کے نتیجے میں اس سے متعلق فیصلہ ایک ہفتہ کے لیے موخر کردیا گیا اور اب 23 نومبر آئندہ پیر مزید پڑھیں

تحریک لبیک کا فیض آباد پر دھرنا، فرانسیسی سفیر کی ملک بدری کا مطالبہ

تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی) کا اسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگم فیض آباد پر دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے ناموس رسالت ریلی نکالی اور وہ فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کیے جانے پر فرانسیسی سفیر مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس،3500 پی آئی اے ملازمین کو رضاکارانہ ریٹائر کرنیکی منظوری

اسلام آباد: (دنیا نیوز) اقتصای رابطہ کمیٹی نے پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ریٹائر کرنے کے فیصلے کی اصولی منظوری دے دی۔ فیصلے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں