وطن نیوز انٹر نیشنل

عائشہ خان کے شوہر کا اہلیہ کی سالگرہ پر پیار بھرا پیغام

سوشل میڈیا سائٹس پر جاری پیغام میں میجر عقبہ نے اہلیہ اور بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کرتے ہوئے سالگرہ کی مبارکباد دی۔میجر عقبہ ملک نے لکھا کہ ‘میں اس سے زیادہ بہتر زندگی کا تصورنہیں کرسکتا تھا، میں ہر روز اللّٰہ کاشکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے ظاہری اور باطنی طور پر اس جہاں کی سب سے زیادہ خوبصورت لڑکی سے نوازا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں