وطن نیوز انٹر نیشنل

بے بنیاد پراپیگنڈوں کی پرواہ نہیں کرتی:میرا

ایک انٹرویو میں میرا جی نے کہا کہ حسد کرنے والے لوگ مجھے بالکل بھی پسند نہیں اور ہمیشہ ان سے دور رہنے کی کوشش کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگوں کا کام صرف دوسروں پر تنقید کرنا ہوتا ہے لیکن مجھے ایسے لوگوں کی کوئی پرواہ نہیں ۔ میں اپنا کام کر رہی ہوں اور اس سے مطمئن ہوں ۔میرے پرستار وں نے بے بنیاد پراپیگنڈے کو رد کر دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لوگ اپنے آپ کو ٹھیک کرنے کے بجائے دوسروں کو ٹھیک کرنے چل پڑتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں