وطن نیوز انٹر نیشنل

ثنا جاوید کے فالوورز کی تعداد50 لاکھ

ثنا جاوید نے اس اعزاز پراپنے مداحوں کے نام ایک پیغام میں انتہائی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ ثنا جاوید بے شمار ڈراموں میں کام کرچکی ہیں جب کہ اب وہ بڑی سکرین پر بھی کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں