وطن نیوز انٹر نیشنل

بینک اسلامی نے پاکستان آئی پی ایکسیلنس ایوارڈ 2020ء جیت لیا

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کنزیومر بینکنگ کے گروپ ہیڈ بلال فیاض نے کہا کہ ہمیں بطور بہترین آئی پی مینجمنٹ اور جدید بینکنگ حل کے لئے تسلیم کئے جانے پر فخر ہے ۔ بینک کو امید ہے کہ وہ آنے والے سالوں میں جدید، روائتی اور ڈیجیٹل حل کے ذریعے انٹیلکچول پراپرٹی کلچر کو فروغ دینے کا سفر جاری رکھے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں