وطن نیوز انٹر نیشنل

عدنان صدیقی اور راحت فتح علی کا دعائیہ کلام ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی:اداکار عدنان صدیقی اور گلوکار راحت فتح علی خان کا مشترکہ دعائیہ کلام ‘وتعز من تشائ’ ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا۔
دعائیہ کلام کو عدنان صدیقی نے لکھا اور کمپوز کیا ہے، کلام کی ویڈیو میں شوبز ستارے دکھائی دئیے جن میں عدنان خود بھی شامل تھے۔ کلام کی ویڈیو کو کراچی اور اس کے اطراف میں فلمایا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں